ناز پروردہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ناز پرور، ناز سے پلا ہوا۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - ناز پرور، ناز سے پلا ہوا۔ راج دلارا (سنسکرت) delicately brought up